April 14, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253

امریکی ریپر، پروڈیوسر اور گلوکار ’’لل جان‘‘ نے قبول اسلام کے بعد کہا کہ وہ اب ’’برادر جان‘‘ کہلائیں گے۔ اس کے بعد ان کا بنایا ہوا ہیش ٹیگ ’’ٹرن ڈاؤن فار اسلام‘‘ ایکس پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

Lil Jon during an event. Image: X

لل جان ایک تقریب کے دوران۔ تصویر: ایکس

گزشتہ روز رمضان المبارک کے پہلے جمہ کو بعد نمازِ جمعہ مشہور امریکی گلوکار اور ریپر ’’لل جان‘‘ نے لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں اسلام قبول کیا۔ سوشل میڈیا پر ان کا اسلام قبول کرنے والا ویڈیو وائرل ہوا ہے نیز انہوں نے آج صبح اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ 

بعد میں کئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اب ’’برادر جان‘‘ کے نام سے ریپ اور نغمے بنائیں گے۔ ان کے اعلان کے بعد مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کی حوصل افزائی کی ہے۔ اس کے بعد سے ایکس پر برادر جان کا بنایا ہوا ہیش ٹیگ ’’ٹرن ڈاؤن فار اسلام‘‘ ٹرینڈ کررہا ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *