April 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
امتیاز رسول کی کتا ب ’’رام دیوالی کا ولی‘‘شائع

لاہور( کلچرل رپورٹر)ممتاز دانشور ،سماجی شخصیت ،اور معروف ناول نگار اور سابق ریٹارئرڈ پروفیسر آف سرجری علامہ اقبال میڈیکل کالج اور سابق پرنسپل ابوا میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد امتیاز رسول کا نیا ناول ’’رام دیوالی کا ولی‘‘ کے عنوان سے شائع ہو گیا ہے۔اس خوبصورت ناول کی اشاعت کا سہرا معروف و مقبول اشاعتی ادارے ’’قلم فاونڈیشن انٹر نیشنل‘‘کے روح رواں علامہ عبدالستار عاصم کے سر ہے جنہوں نے اپنی نگرانی میں خصوصی توجہ اور دلچسپی سے خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ اس کتاب کو شائع کیا ہے۔اس ناول میں مصنف نے رب رحمن اور اس کے بندے کے رشتے کے متعلق  روشنی ڈالی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *