April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
فائنل آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کا فائنل آج  دفاعی چیمپئن لاہور  قلندرز اور ملتان سلطانز  کے درمیان کھیلا جائے گا۔2022 کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ  پی ایس ایل کے فائنل مین مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہیں۔ دونوں ٹیموں میں جو بھی فائنل جیتے گاوہ ٹیم دوسری بار چیمپئن بنے گی۔ تاہم قلندرز اعزاز کا دفاع کرنے والی پہلی ٹیم بن سکتی ہے۔  پی ایس ایل 8 کی چیمپئن ٹیم کو خوبصورت ٹرافی کے علاوہ 12 کروڑ روپے کی خطیر انعامی رقم  جبکہ رنرز اپ کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *