April 14, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پاکستان کو افغام بارڈر پر تمام عالمی قوانین نافذ کرنا ہوں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد ساری دنیا کی روایتی سرحدوں سے مختلف ہے۔موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان کو بارڈر پرتمام عالمی قوانین کا نفاذ کرنا ہوگا۔ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے۔ ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت کوئی پیش رفت نہیں کر رہا۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے ٹھکانے ان کے علم میں ہیں. ان کی سرزمین سے دہشت گرد آپریٹ کر رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ پاک افغان بارڈر ساری دنیا کے روایتی بارڈر سے مختلف ہے.کابل سے تعاون میسر نہیں. پاکستان کو اس بارڈر پر تمام عالمی قوانین نافذ کرنا ہوں گے.بارڈر پر دہشت گردوں کی ٹریفک ختم کرنا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *