April 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 پی ایس ایل سیزن7ڈرافٹنگ،تمام فرنچائزز نے اپنے اپنے ہیرے چن لئے

پلاٹینم کیٹیگری میں لاہور قلندرز نے  فخرز مان، ملتان سلطانز نے ٹم ڈیوڈ،کراچی کنگز نے کرس جارڈن، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو، پشاور زلمی نے حضرت اللہ زازئی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کا انتخاب کرلیا.
ڈائمنڈ کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مارچنٹ ڈلان، ملتان سلطانز نے اوڈین سمتھ،کراچی کنگز نے لوئیس گریگری،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کو منتخب کیا،گولڈ کیٹگری میں لاہور قلندرز نے فل سالٹ،پشاور زلمی نے عثمان قادر،لاہور قلندرز نے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق، لاہور قلندرز نے ہیری بروک کو شامل کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *