May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
خانہ کعبہ کے سامنے پی ٹی آئی  کارکنوں نے پارٹی  پرچم لہرا دیا 

مکہ مکرمہ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے دو کارکنوں نے خانہ کعبہ کے سامنے پارٹی کا پرچم لہرا دیا۔ پی ٹی آئی کے آفیشل اکائونٹ سے ویڈیو شیئر کر دی گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *