May 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے بعد 68 ہزار 229 تک جا پہنچا۔دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسےکا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *