May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
راولپنڈی پولیس کے دو ڈی ایس پی تبدیل 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس کے دو ڈی ایس پی تبدیل کر دئے گئے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم راولپنڈی مرزا جاوید اقبال کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی کینٹ راولپنڈی تعینات کردیا گیاجبکہ ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ون ارشد محمود کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی مری تعینات کردیا گیا اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *