May 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں اختلافات کی سختی سے تردید

اسلام آباد:   پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف میں اختلاف کی تردید کردی۔شیر افضل مروت نے کہا کہ سب بانی پی ٹی آئی کے کاز کے ساتھ کھڑے ہیں، وقت کا بھی یہی تقاضا ہے، 8 فروری کا مینڈیٹ واپس لینے کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے حوالے سے کسی سوال کا جواب اس انداز سے نہیں دوں گا. جس سے پارٹی میں اختلاف کی بو آئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *