May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عائزہ اور دانش کی عید تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان اور ان کے شوہر دانش تیمور نے ایک مرتبہ پھر عید پر سب کی توجہ حاصل کر لی۔

سوشل میڈیا پر فالوررز سے گِھری عائزہ خان نے دانش تیمور کے ساتھ عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو تعریف کرنے والے مداحوں کا سیلاب امڈ آیا۔

عائزہ خان اور دانش تیمور نے اس موقع پر میچنگ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا تھا.سوشل میڈیا پوسٹ میں عائزہ خان نے مداحوں کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ میں جانتی ہوں ہر سال عید کے لباس خصوصاً رنگ اور ڈیزائن کے بارے میں فیصلہ کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے.عائزہ خان نے لکھا ہے کہ شکر ہے کہ میرے ارد گرد میرے پسندیدہ لوگ ہیں جنہیں میں جو بھی کام دیتی ہوں وہ اسے خوبصورتی سے کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *