May 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ریکارڈ گیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 25 سینٹ کے اضافے سے 89.67 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یوایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 24 سینٹ بڑھ کر 85.47 ڈالر کا ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاتھا۔ جس کے مطابق لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 1.8فیصد کے اضافے کے بعد89.67 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔ مئی کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 85 ڈالر 88سینٹس فی بیرل میں کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *