May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
اسرائیل کاایرانی حملے کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

 ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق اسرائیلی جنگی کابینہ میں ایران کے خلاف فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی۔ایران کے حوالے سے اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ نہیں دیکھنا چاہتے اس لیے سفارتی رابطےکررہےہیں۔دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے لیکن اسرائیل کی انتقامی کارروائی کا فوری اور پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *