May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
آرمی چیف سیدعاصم منیرسےسعودی معاون وزیردفاع کی ملاقات

آرمی چیف سیدعاصم منیرسےسعودی معاون وزیردفاع میجرجنرل طلال بن عبداللہ نےملاقات کی ۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق سعودی عرب کےمعاون وزیردفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ کی جی ایچ کیوآمد۔آرمی چیف سیدعاصم منیراور سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکےمطابق چیف آف آرمی سٹاف نے پاک فوج کی جانب سے سعودی بری فوج کی استداد کار میں اضافے کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا ارادہ کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *