May 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
حنیف خان شیروانی کی رسم قل ادا

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف شیخوپورہ کے ضلعی نائب صدر ڈاکٹر اسلم خان شیروانی اور سابق نائب ناظم چاہ بھنگواں فیصل جمیل خان شیروانی کے بڑے بھائی، نبیل خان اور عدیل خان کے والد حنیف خان شیروانی جو گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل انکے آبائی گاؤں چاہ بھنگواں میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ادا کی گئی جس میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سرکاری افسروں‘ سیاسی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں پی ٹی آئی کے عہدیداروں ڈاکٹرز وکلاء صحافیوں اور معززین شہر یوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور بلندی درجات کی دعا ئیں کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *