May 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
فیصل آباد میں ہنی ٹریپ گینگ متحرک،متعدد نوجوانوں کی ویڈیومنظرعام پر

جڑانوالہ میں ہنی ٹریپ کے ذریعے نوجوان لڑکوں کو اغواء کر کہ بھاری رقم وصولنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے  مطابق جڑانوالہ میں صباء ملک نامی لڑکی اپنے 4 ساتھیوں سمیت لڑکوں کو کرائے کے مکان کے بہانے گھر بلا کر واردات کرتی ہے، ہنی ٹریپ گروپ کے شکار متعدد نوجوانوں کی قابل اعتراض  ویڈیوز پبلک نیوز نے حاصل کر لی ہیں۔ہنی ٹریپ گروپ کی سرغنہ لڑکی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل بھی سامنے آگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *