May 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/anosluzdeserrano230.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سرگودھا یونیورسٹی میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی، 10 کھلاڑی زخمی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران لڑائی میں 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ہوئی اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔پولیس نے بتایاکہ کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو ڈندوں،لاتوں اور گھونسوں سے مارا جس کے نتیجے میں  مردان اور سرگودھا کی ٹیموں کے 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *